Amliyat Taweez
Amliyat Taweez, Taweezat is made from the holy words of the Qur’an and we Muslims understand very well that the word of Allah, the Holy Qur’an, is very powerful and there is no problem in the world that was not solved by Allah in the Holy Qur’an. Yes, it is possible to solve all problems with spiritual blessings and the Qur’an is healing, any problem in the world can be solved thanks to blessings. Let me emphasize here that work or problems are solved only when the agent has knowledge.
It is necessary to have knowledge of the Qur’an and to be truthful. It is necessary for a person who is an agent to abide by the Shari’ah and to be pious, then knowledge is effective and problems are solved. Not every person is truthful. It is not even a lie, operations are also done by spiritual Quranic knowledge, a person who works, works hard, gets knowledge, then when he does operations, everything is done thanks to those operations, if you solve your problems. If you are disappointed from place to place for solution, contact Mr. Al-Sheikh Abul Hasan Gilani only once and trust in Allah, by the mercy of Allah Almighty, all problems will be solved.
تعویزات اور عملیات
تعویزات قُرآن کی پاک کلام سے بنایا جاتا ہے اور ہم مسلمان اس بات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ اللہ پاک کا کلام قُرآن کریم بہت ہی طاقتور ہے اور دُنیا کا کوئی بھی مسئلہ ایسا نہیں ہے جس کا حل اللہ پاک نے قُرآن کریم میں نہ دیا ہو، روحانی تعویزات سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے اور قُرآن شفاء ہے، دُنیا کا کوئی بھی مسئلہ ہو تعویزات کی بدولت حل ہو جاتا ہے، اب اکثر بہن بھائی کہتے ہیں کہ ہم نے فلاں انسان سے کام کروایا مگر ہمارا کام نہیں ہوا تو یہاں میں یہ بات واضع کرتا چلوں کہ کام یا مسائل کا حل تب ہی ہوتا ہے جب عامل پیر کے پاس علم ہو گا۔
قُرآن کا علم ہونا اور انسان کا سچا ہونا ضروری ہے، جو عامل ہے اُس پہ لازم ہے کہ وہ شریعت کا پابند ہو پرہیز گار ہو تب علم اثر کرتا ہے اور مسائل کا حل بھی ہوتا ہے، ہر انسان سچا نہیں ہوتا اسی طرح ہر انسان جھوٹا بھی نہیں ہوتا، عملیات بھی روحانی قُرآنی علم سے ہوتے ہیں، جو انسان چلہ کشی کرتا ہے محنت کرتا ہے علم حاصل کرتا ہے تو پھر جب وہ عملیات کرتا ہے تو اُن عملیات کی بدولت ہر کام ہو جاتا ہے، اگر آپ اپنے مسائل کے حل کے لیے جگہ جگہ سے مایوس ہو چکے ہیں تو صرف اور صرف ایک بار جناب محترم الشیخ ابوالحسن گیلانی سے رابطہ کریں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں اللہ پاک کی رحمت سے تمام مسا ئل کا حل ہو جائے گا۔
Amliyat Divorce Love Marriage taweez for husband wazifa for huband love wazifa for love wazifa for marriage